|
کفر و اسلام کا پہلا معرکہاسلامي تاريخ ميں جب بھي کسي معرکے کا ذکر آتا ہے تو غزوہ بدر کو سب سے زيادہ اہميت دي جاتي ہے?کفر و اسلام کا يہ پہلا معرکہ 17 رمضان المبارک 2ھ ميں پيش آيا? مزید |
|
خوف خدا اور فاروق اعظم رضي اللہ عنہفاروق اعظم رضي اللہ عنہ نے اپني ذات اور حکومت کو کھلي کتاب کي طرح رکھا?تنقيد اور نکتہ چيني کي حوصلہ افزائي کي?منبر رسول صلي اللہ عليہ وسلم پر کھڑے ہو کر فرمايا کہ اللہ اس شخص کا بھلا کرے جو مجھے ميرے عيبوں کا تحفہ بھيجتا ہے? مزید |
|
ميں دعا کيسے کروںايک تاجر کا عشر و زکو? وصول کرنے والوں پر گزر ہوا?تو انہوں نے ظلماً اس تاجر کي کشتي روک لي?چنانچہ تاجر نے مالک بن دينار کي خدمت ميں حاضر ہو کر عشر وصول کرنے والوں کي شکايت کي? مزید |
|
موت ياد آگئي تھيحضرت عمر بن عبدالعزيز رحم? اللہ عليہ پر موت کا خوف چھايا رہتا تھا،موت کا خيال ہر وقت آپکے دل و دماغ پر سوار رہتا،يہ خوف بچپن سے ہي آپ پر سوار ہو گيا تھا?چھوٹي عمر ميں جب کبھي موت کا خيال آجاتا تو آپ رونے لگتے? مزید |
|
معراج النبي صلي اللہ عليہ وسلممعراج النبي صلي اللہ عليہ وسلم کا واقعہ 621ء ميں پيش آيا?يہ اسلامي تاريخ کا ايک اہم ترين واقعہ ہے?جس ميں اللہ تعالي نے اپنے نبي صلي اللہ عليہ وسلم کو نئي ہدايات دينے کے لئے اپنے حضور طلب فرمايا? مزید |
|
علم کي حفاظت"اگر ہو سکے تو عالم بنو،ورنہ طالب علم بننے کي کوشش کرو،اگر يہ بھي نہيں ہو سکتا تو علماء اور طبا سے محبت ہي رکھو،اور اگر يہ بھي ممکن نہ ہو تو ان سے بغض نہ رکھو?" مزید |
|
سانحہ کربلاامير معاويہ رضي اللہ تعالي عنہ کے انتقال کے بعد ان کا بيٹا يزيد اول 60 ء ميں تخت نشين ہوا, يہ ميسون بنت سجدل کے بطن سے تھا مزید |
|
عمر ثاني رحم? اللہ عليہ کي حکمتحضرت عمر بن عبدالعزيز رحم? اللہ عليہ ملک اور قوم کيلئے اصلاحات نافذ کرنے ميں دن رات ايک کر رہے تھے،ايسے ميں آپکو کعبے پر،مسجد نبوي اور دمشق کي مسجد پر چڑھائے ہوئے سونے کا خيال آيا?
مزید |
|
شہادت حضرت علي رضي اللہ عنہعلي بن ابي طالب رسول خدا صلي اللہ عليہ وسلم کي پکار پر لبيک کہہ کر اسلام قبول کرنے والے سب سے پہلے کمسن تھے?حضرت علي رضي اللہ عنہ کو داماد رسول صلي اللہ عليہ وسلم ہونے کا بھي شرف حاصل ہے? مزید |
|
عمر ثاني رحم? اللہ عليہ کے آخري ايامحضرت عمر بن عبدالعزيز رحم? اللہ عليہ کے آخري ايام حيات ميں جب آپ کي بيماري زور پکڑ گئي تو ايک پادري آپکے پاس گرجا کے درختوں کے پھل لايا،آپ نے يہ پھل قبول کر لئے،مگر انکي قيمت ادا کرنے کا حکم بھي ديا? مزید |
|
Sponored Video